22 اپریل، 2017، 10:15 AM

ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے پاکستانی اسپیکر صادق ایاز کی ملاقات

ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے پاکستانی اسپیکر صادق ایاز کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کل رات ایرانی اسپیکر علی لاریجانی کی دعوت پر تہران پہنچے ، جہاں انھوں نے آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے  ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق  دیکر اعلی ایرانی حکام سے بھی ملاقات اور تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1871964

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha